
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ کی فعالیت کے امور کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ زیادہ شپمنٹس گوادر پورٹ منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ کی فعالیت کے امور کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ زیادہ شپمنٹس گوادر پورٹ منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مولانا ہدایت الرحمن، رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) گوادر، نے پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (PCTVI) میں قائم بلوچی زبان کے نامور شاعر قاضی مبارک کے نام سے منسوب لائبریری کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت ناکام ہوچکی ہے صوبے کی شاہراہیں 12 مہینے بند رہتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: سکریٹری جنرل بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اظہر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کتاب کاروان کے تحت منعقدہ کتاب میلوں پر پولیس اور انتظامیہ کی بلاجواز رکاوٹیں اور طالبعلموں کو ہراساں کرنا بلوچ قوم کو علم و شعور سے دور رکھنے کی منہ بولتا ثبوت ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلٰی بلوچستان، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ, مرکزی رہنما جسٹس ریٹائرڑ شکیل بلوچ اور ضلعی جنرل سکریٹری سرتاج گچکی نے نیشنل پارٹی کوشکلات کے سینئر کارکن حاجی مکیش منصوری کی عیادت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تتربت: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی نوجوان وفات پاگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکمرانوں،سیکورٹی فورسز اورمقتدرقوتوں کی غیر سنجیدگی ،نااہلی کی وجہ سے عوام پریشان اوراحتجاج پر ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا واٹر ڈسٹیلشن پلانٹ کا دورہ، 2 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود ایک بوند پانی بھی نہ ملنے پر سخت تشویش کا اظہار،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: کوئٹہ کے قریب کوئلے کے کان میں پھنسے آخری کان کن کی لاش چھٹے روز نکال لی گئی، حادثے میں مرنے والے کان کنوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔منگل کو چیف انسپکٹر مائنز بلوچستان عبدالغنی بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے آخری کان کن کی لاش بالآخر منگل کی صبح 3300 سو فٹ کی گہرائی میں ملبے سے ملی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ محکمہ صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جو عوامی نمائندوں یا افسران کے خلاف منفی مہم چلا رہے ہیں ۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق عدالتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والے افراد یا گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی