کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 27آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی، توقیر، تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 27آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی، توقیر، تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : سینئر سیاستدان سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو دور اندیش فیصلے کرنے ہونگے بلوچ مسئلہ اب اتنا سنگین ہوچکا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ انسرجنسی نہیں بلکہ کرپشن ہے جب ہم کرپشن کے چیلنج پر قابو پا لیں گے تو صوبے میں حقیقی ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہوگا انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں میرٹوکریسی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں تاکہ نوجوانوں کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق بہتر مواقع میسر آئیںیہ بات وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نیشنل یوتھ کونسل کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہی ملاقات میں چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان، یوتھ ڈیلیگیٹس، فوکل پرسنز اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کے حکام شریک تھے اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل یوتھ کونسل کے اراکین میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف سی نارتھ ، اے این ایف اور سول اداروں نے مشترکہ آپریشن میں 600 ایکڑ پر غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی بھنگ کی فصل تلف کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیر کو محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان لشکری خان رئیسانی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (؛ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے زیرانتظام بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں گرین انوویٹ کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اور چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلویز پولیس میں موجودہ اور جاری کل 1500افسران اور ملازمین کے بھرتی کا عمل نہایت ہی شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی تحصیل پی بی 45.46 کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اسلم بلوچ منعقد ہوا