نواز شریف سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات ، قائد ن لیگ بلوچستا ن کی موجودہ صورتحال میں کردار ادا کرے ،صدر نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات کی۔



بلوچستان بار کونسل کا چھ کینالز اور 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر وکلاء کنونشن میں شرکت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان بار کونسل کے کال پر کراچی بار ایسوسیشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کے اوپر قاتلانہ حملے کے خلاف آج بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کیا جارہا ہے



بلوچستان میں سرمایہ کاری کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/اسلام آباد: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، خاص طور پر معدنیات کے اعتبار سے انتہائی زرخیز خطہ ہے اور یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں



نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار ظاہر کو قتل کردیا



شاہراہوں کی بندش سے کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے،چمبر آف کامرس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں دو اہم قومی شاہراہوں کی گذشتہ 10روز سے بندش نے عوام، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز اور کاروباری طبقے کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔



دریائے سندھ میں پانی کی کمی کی وجہ سے صوبے کا پانی بھی کم ہوا ہے،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دریائے سندھ سے بلوچستان کو پٹ فیڈر اور کیرتھیر کینا ل سے پانی کی فراہمی میں کمی کا سامنا، بلوچستان کے وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کی وجہ سے صوبے کا پانی بھی کم ہوا ہے



افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،ضلعی انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین (ACC کارڈ ہولڈرز) کے انخلا کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔