لاپتہ افراد کیلئے 50لاکھ روپے معاونت کے حکومتی اعلان کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے لاپتہ افراد کیلئے وفاقی حکومت کی 50 لاکھ روپے کی معاونت کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔



چینی ماہرین سے ملاقات میں بلوچستان حکومت کی نمائندگی کی، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں چینی ماہرین سے ملاقات میں بلوچستان حکومت کی نمائندگی کی تاکہ بلوچستان اور پاکستان کے لوگوں کے لیے گوادر پورٹ کی پیداواری صلاحیت اور افادیت کو بڑھانے کے طریقے تلاش کیے جاسکیں۔



معدنی ذخائر کی بندرگاہ تک رسائی کیلئے چاغی سے گوادر تک ریلوے لائن تعمیر کی جائیگی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ / سلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق چیئر مین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کی ملاقات بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔



لاپتہ افراد کے نام پر مفادات حاصل کرنے والوں کو سب نے پہچان لیا، جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت کا لاپتہ افرادکیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے گرانٹ کااعلان کھلااعتراف ہے کہ لاپتہ افرادحکومت کے پاس ہیں



بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کوئٹہ میں ریلی، یونیورسٹی کے سامنے شمعیں روشن، تربت میں سیمینارکاا نعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کوئٹہ میں ریلی،بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے شمعیں روشن، تربت میں جاری دھرنے میں سیمینار منعقد ہوا، گوادر، پنجگور،نوشکی میں دھرنے بدھ کے روز بھی جاری رہے،



بلوچستان ہائی کو رٹ کا چیک پوسٹوں پر ایف سی کے ختیارات پولیس اور لیویز کو منتقل کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے کی چیک پوسٹوں پر ایف سی کے ختیارات جلد پولیس اور لیویز کو منتقل کرنے کا حکم دے دیاحکم جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بنچ نے جاری کیا،



یورپ میں بیٹھے لوگوں کو بلوچستان کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں، ضیاء اللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آزاد بلوچستان کے نام پر ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کا بلوچستان کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں یہ بیرونی ایجنڈے کو تقویت دینے کے لئے یورپ میں بیٹھے لوگ یہاں آگ اور خون کی ہولی کھیل رہے ہیں



بلوچ یکجہتی کمیٹی سے معاملات گفت و شنید سے حل کئے جائیں، ڈاکٹر مالک،دھرنا مظاہرین سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے منگل کے روز نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور آل پارٹیز گوادر کے رکن میر اشرف حسین بلوچ نے رابطہ کرکے بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کی جانب سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک سے آگاہ کیا