نوشکی، فائرنگ سے جاں بحق حمدان بلوچ کو سپرد خاک کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی:  نوشکی سکیورٹی فورسز کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے حمدان بلوچ کو کلی بادینی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ جبکہ انکے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کلی قاضی آباد میں جاری ہے۔ ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر… Read more »



نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ریلی پر فائرنگ غیر جمہوری عمل ہے، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر غلام نبی مری، ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی جمیلہ بلوچ، میر اکرم بنگلزئی اور نسیم جاوید ہزارہ نے نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ریلی پر فورسز کی فائرنگ سے سنگت حمدان بلوچ کی ہلاکت اور متعدد نہتے بلوچ عوام کے زخمی ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس دلخراش واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک غیر جمہوری عمل قرار دیا ہے۔



بلوچستان حکومت بلوچ نوجوانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر اغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ اپنے ایک مذمتی بیان میں نوشکی میں بلوچ یکجیتی کمیٹی کے احتجاجی ریلی میں یمدان بادینی کے شہادت اور دیگر نوجوانوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنا انسانی حقوق کی پامالی انسانیت سوز واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی… Read more »



ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں جھتوں کو بلوچستان میں حکمرانی کی اجازت نہیں دے سکتے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح بھی کرینگے



بلوچ یکجہتی کمیٹی، حکومت کے درمیان گوادرمیں دھرنا ختم کرنے کے معاملہ پر ڈیڈ لاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گوادر انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات، حکومت نے تری ایم پی او کے تحت گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک بحال،



نوشکی میں مظاہرین پر فورسز کی تشدد اور فائرنگ قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ جس میں متعدد افراد کے زخمی اور شہید ہونے کو افسوسناک اور قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ



بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،رابطے سڑکیں منقطع ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے نصیر آباد ڈویژن نشیبی علاقے زیر آب آگئے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بجلی کا نظام درہم برہم لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ندی نالوں کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا حب ڈیم کی سطح 323فٹ سے بڑھ کر… Read more »



سماجی انصاف، یکساں ترقی اور برابری ہماری سیاست کا محور ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سماجی انصاف، یکساں ترقی اور برابری ہماری سیاست کا محور و مرکز ہے جن کے نفاذ سے معاشرے میں پائی جانے والی معاشی و معاشرتی عدم مساوات کو دور کرنے کیلئے راہ ہموار ہو جاتی ہے.