تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے روز مختلف علمی، سماجی، صحافتی اور ثقافتی موضوعات پر بھرپور سیشنز منعقد کیے گئے جن میں ممتاز ماہرین تعلیم، سیاست، صحافت اور ادب نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے روز مختلف علمی، سماجی، صحافتی اور ثقافتی موضوعات پر بھرپور سیشنز منعقد کیے گئے جن میں ممتاز ماہرین تعلیم، سیاست، صحافت اور ادب نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کرپشن بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس ناسور کا تدارک کئے بغیر صوبے میں گورننس اور ترقی کے اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن اس وقت استعماری قوتوں کے قبضے میں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ،: عدالتِ عالیہ بلوچستان نے صوبے کو گیس کی فراہمی میں امتیازی رویے پر سخت برہمی کا اظہارِ کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ایل) اور حکومتِ بلوچستان کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : بلیدہ سے ملنے والے لاشوں کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر کی گئی۔گزشتہ شب بلیدہ سلو کور کے قریب ملنے والے تینوں لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر جہانزیب مینگل کی پارٹی رکنیت دو ماہ کیلئے معطل کردی گئی ہے پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے شوکاز نوٹس کا پارٹی کو تسلی بخش جواب نہ دینے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں رکن اسمبلی ظفر علی آغا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے متعدد اہم تجاویز دی گئیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق صوبے بھر میں یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے اور کورس کو جامع اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ترتیب دیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی اجلاس: مختلف اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے ناگ تا واشک تیر 2 (14 کلومیٹر) روڈ کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پی ایس ڈی پی 2024-25 میں شامل ہے، مگر اس پر تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے اب تک کتنی رقم جاری کی ہے اور منصوبہ کب مکمل ہوگا۔ حکومتی یقین دہانی پر یہ نوٹس نمٹا دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان اور ہارلے ہیلتھ کئیر سروسز کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت صوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پہلا میڈیکل، ڈینٹل اور نرسنگ کالج قائم کیا جائے گا۔ اس اقدام کو صوبے میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔