الیکشن ٹریبونل نے بخت محمد کخلاف دائر انتخابی عذرداریاں خارج کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جمعرات کو بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 39پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا،



بلوچستان ہائیکورٹ کا ایم ڈی واساحامد لطیف رانا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کوئٹہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی (واسا) حامد لطیف را نا کو فو ری طو ر پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہو ئے قرار دیا ہے



بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی یا علیحدگی کی تحریکوں سے زیادہ بڑا چیلنج کرپشن اور بیڈ گورننس ہے



لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل کیلئے ہر ایک کے پاس جاؤنگا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل کیلئے بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں اور عوام کو ایک ہوکر احتجاج کرنا ہوگا



محکمہ ریونیو زمینداروں کے زمینوں کو غیر متعلقہ لوگوں کو الاٹ کرکے بھاری پیسے وصول کررہی ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی، صوبائی صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ ریونیو سیٹلمنٹ کے نام پر زمینداروں کی زمینیں بندر بانٹ کرکے بھاری پیسوں کے عیوض افغان مہاجرین اور لینڈ مافیا سمیت دیگر غیر متعلقہ لوگوں سے بھاری رقوم کے عیوض انہیں الاٹ کی جارہی ہے



طلباء تنظیموں بولان میڈیکل کالج میں احتجاجی کیمپ قائم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی طرف سے بولان میڈیکل کالج کی بندش، طلبا و طالبات پر تشدد اور ہاسٹلوں پر پولیس قبضے کے خلاف بولان میڈیکل کالج میں احتجاجی کیمپ کا آغاز کردیا گیا ہے۔