مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،اسپیکر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اور مولانا ہدایت الرحمن کے درمیان دلچسپت مکالمہ، اسپیکر نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،



حکومت دھونس دھمکیوں سے اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے، بی این پی، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  تحفظ آئین پاکستان موومنٹ کے زیر اہتمام 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران کو ہراساں کرکے اغواء،پیسے کا لالچ دینے اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



بلوچستان حکومت نے میڈیا ٹا ؤن کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے لئے مختص میڈیا ٹان کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کرنے کے وعدے کی تکمیل پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اظہار تشکر کیا ہے۔



بلوچستان سے بیڈ گورننس کا خاتمہ کرکے نوجوانوں کو ریاست سے نزدیک کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح کیا اس پروگرام کے تحت بلوچستان سے مرحلہ وار 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی… Read more »



تعلیم و صحت کے بحالی مسائل کی بیخ کنی کیلئے ایک پیج پر آنا ہوگا،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بی ایس او کی جانب سے نوشکی پریس کلب میں ”رخشان ایجوکیشنل کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کی صدارت بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے کی جس میں مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سینئر جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر مقبول بلوچ تھے،