بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی فرانزک سائنس اور لیویز فورس کے مسودات قوانین منظور کر لئے لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم کر ینگے ،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹے کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔



وکلاء ججز عوام کے خادم سب سے بڑی قوم پر ستی اپنے عوام سے دیانت اور ایماند اری ہے چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


تربت، :  چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ وکلا اور ججز کو عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، کیونکہ عدلیہ اور وکالت کے شعبے میں موجود کالی بھیڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔



دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتے رہیں گے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ آل پارٹیز کے زیر اہتمام پہیہ جام اور شٹر ڈان ہڑتال بلوچستان کی تاریخ کی ایک یادگار اور کامیاب ترین ہڑتال تھی، جس نے حکمرانوں اور وفاقی پالیسی سازوں کو واضح پیغام دیا کہ بلوچستان کے عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔بیان میں کہا گیا کہ عوام نے اس ہڑتال کے ذریعے نااہل حکمرانوں، وفاق کی ناروا اور جابرانہ پالیسیوں اور قومیتوں کے حقِ حاکمیت و خودمختاری پر قدغن کے خلاف بھرپور عوامی ریفرنڈم دیا ہے۔



صوبہ بھر میں پرامن ہڑتال لاقانونیت کے خلاف ریفرنڈم تھا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ آل پارٹیزکے زیراہتمام صوبہ بھر میں پرامن کامیاب ہڑتال حکمرانوں کے مظالم لاقانونیت کے خلاف ریفرنڈم تھا



وویمن یونیورسٹی نے دیرینہ رکاوٹوں کو عبور، تعلیمی ماحول کو پروان چڑھایا ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :َ  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی صوبے کی واحد یونیورسٹی ہے جو خواتین کی ہائیر ایجوکیشن کیلئے وقف ہے۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان سے یو این آئی ایف اے ڈی کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این آئی ایف اے ڈی (بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ) کی کنٹری ڈائریکٹر مس فرنانڈا تھوماز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔



حکومت سندھ نے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر اچھی حکمت عملی بنائی ہے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے بلوچستان میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ،اب صورتحال نارمل ہے بلوچستان کے کسی بھی علاقے کو سیلاب سے خطرہ نہیں ہے۔



سرکاری تعلیمی اداروں کے معیارکوٹھیک کیا جائے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوآباد،ترقی دینے اوردیگرصوبوں کے برابرلانے کیلئے تعلیم کوعام ومعیاری کرنے کی ضرورت ہے



17 ستمبر کو عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک اہم پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2025 بروز بدھ، سہ پہر 3 بجے، کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اس مظاہرے کا مقصد صوبے ، خصوصاً کوئٹہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں عوام کو درپیش مختلف سنگین مسائل کی طرف حکومت اور انتظامیہ کی توجہ مبذول کرانا ہے۔