وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیس اور لیویز چیک پوسٹوں پر رشوت طلب کرنے کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے بھر میں پولیس اور لیویز چیک پوسٹوں پر اہلکاروں کی جانب سے رشوت طلب کرنے اور سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے



بولان میڈیکل کالج پانچ ماہ سے بند ہے ، بساک

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پچھلے پانچ مہینوں سے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کی بندش تشویشناک ہے جس سے ہزاروں طالبعلموں کی تدریسی عمل متاثر ہوئی ہے اور ان کا تعلیمی سال ضائع ہورہا ہے۔



بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل کو تیز کیا جائے ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت غیر قانونی تارکین وطن اور اے سی سی کارڈ ہولڈرزکی باعزت طور پر وطن واپسی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔



خاندانی منصوبہ بندی سے ہی صحت مند معاشرہ ممکن ہے، سیکرٹری پاپولیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سیکرٹری پاپولیشن بلوچستان عبداللہ خان نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرے کی تشکیل اور توازن میں اپنا کردار ادا کیا جاسکتا ہے جب بچہ صحت مند ہوگا تو تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں اپنی قابلیت کا لوہا منوائے گا



میئر تربت کا عالمی فورم پر خطاب، مقامی جمہوریت، نوجوان قیادت اور ترقی کے لیے عالمی تعاون کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


تربت: میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے اسٹارسبرگ میں منعقدہ یورپی کانگریس کے 48ویں سیشن اور ایشیا پیسفک لوکل گورننس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مندوبین سے مقامی جمہوریت، نوجوان قیادت اور پائیدار ترقی کے لیے تعاون کی اپیل کی۔



کوئٹہ کی خوبصورتی کے لیے جامع منصوبہ تیار، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر ڈویژنل ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد کی زیر صدارت کوئٹہ کی خوبصورتی اور بہتری کے لیے کوئٹہ بیوٹی فیکیشن پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں واٹر سپلائی منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں آبنوشی اور پانی کی فراہمی کے منصوبوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا