بلوچستان فرانزک سائنس ایجنسی سے تفتیشی عمل بہتر ، جرائم کی تحقیق شفاف ہوگی،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی صدارت میں بلوچستان لیویز فورس اؤر بلوچستان فرانزک ساہنسی ایجنسی کے مسودات قانون مصدرہ 2025 کے حوالے سے ایک اجلاس بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا اجلاس میں اراکین اسمبلی میر زرین خان مگسی اصغر ترین عبید گورگیج ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات سمیت متعلقہ آفیسران نے شرکت کی۔



احتجاج حق ہے، تشدد اور زبردستی کی اجازت نہیں دی جا سکتی: وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


بیکڑ – وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے بیکڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے موقع پر ہی متعدد مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔



شاہیوانی اسٹیڈیم دھماکے کے خلاف 8 ستمبر کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، طلبہ اتحاد کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے المناک بم دھماکے کے خلاف شدید احتجاج کے طور پر 8 ستمبر بروز اتوار کو بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ یہ ہڑتال تمام سیاسی جماعتوں کے مشترکہ اعلان پر کی جا رہی ہے۔



پر امن احتجاج سب کا حق ہے تاہم سٹرکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،محکمہ داخلہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی



ٹرانسپورٹرمیر فیروز خان لہڑی انتقال کر گئےنمازہ جنازہ آج دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قبائلی رہنماء معروف شخصیت و ممتاز ٹرانسپورٹر الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے، نمازہ جنازہ آج بروز پیر دوپہر دو بجے جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم مدرسہ روڈ پر ادا کی جائے گی



بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا۔2 ستمبر کو قومی تحریک کے اہم رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے بعد ہونے والا دھماکہ بلوچستان کی سیاسی قیادت کو راستے سے ہٹانے کی منظم کوشش تھی۔



مظلو م عوام کو متحدکر کے حقوق کے حصول کیلئے کو شاں ہیں ،مو لا نا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کومتحداوران کے آئی ی معاشی انسانی حقوق کیلئے کوشاں ہے لاپتہ افراد، بدامنی، بدعنوانی، بارڈربندش سی پیک کے ثمرات سے محرومی ہمارے بڑے مسائل ہیں۔