جہانزیب مینگل کی نافرمانیاں پارٹی کا پیار بھری سزا صرف دو ماہ کیلئے معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر جہانزیب مینگل کی پارٹی رکنیت دو ماہ کیلئے معطل کردی گئی ہے پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے شوکاز نوٹس کا پارٹی کو تسلی بخش جواب نہ دینے ،



بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے قرارداد منظورکرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں رکن اسمبلی ظفر علی آغا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے متعدد اہم تجاویز دی گئیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق صوبے بھر میں یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے اور کورس کو جامع اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ترتیب دیا جائے۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس: سست روی کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر بحث، دو مسودہ قوانین منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی اجلاس: مختلف اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے ناگ تا واشک تیر 2 (14 کلومیٹر) روڈ کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پی ایس ڈی پی 2024-25 میں شامل ہے، مگر اس پر تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے اب تک کتنی رقم جاری کی ہے اور منصوبہ کب مکمل ہوگا۔ حکومتی یقین دہانی پر یہ نوٹس نمٹا دیا گیا۔



بلوچستان میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے حکومت اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے درمیان معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان اور ہارلے ہیلتھ کئیر سروسز کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت صوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پہلا میڈیکل، ڈینٹل اور نرسنگ کالج قائم کیا جائے گا۔ اس اقدام کو صوبے میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔



ن لیگ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کیساتھ کھڑی ہے ،سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان گزشتہ دو دہائیوں سے گورننس اور امن و امان کے سنگین مسائل کا شکار رہا ہے