
ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ نے بتایا ہے کہ کوئٹہ کے لیے عیدالفطر کا سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا، اس موقع پر شہر میں ڈھائی ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ نے بتایا ہے کہ کوئٹہ کے لیے عیدالفطر کا سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا، اس موقع پر شہر میں ڈھائی ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: ضلع چاغی کو ریکودک منصوبے کے فوائد ملنا شروع ہوچکے ہیں۔ریکودک مائننگ کمپنی کی ملازمتوں اور سماجی ترقی و بہبود کے منصوبوں میں مقامی آبادی کو خصوصی ترجیح دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریکودک مائننگ کمپنی کے سینئر کمیونیکیشن آفیسر علی رضاء نے دالبندین کے مقامی صحافیوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) میں بلوچستان کے ملازمین کی تناسب 77 فیصد ہے جن میں سے 65 فیصد ملازمین کا تعلق ضلع چاغی سے ہے جن میں اعلیٰ عہدوں پر بڑی تعداد میں مقامی نوجوان تعینات ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ لک پاس کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد بلوچستان حکومت نے صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے دھرنے کے قریب لک پاس کے مقام پر ایک خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ حملہ آور اسٹیج کے قریب پہنچنا چاہتا تھا، لیکن سردار اختر مینگل کے ذاتی محافظوں نے اس کے حرکات و سکنات پر شک کرتے ہوئے اسے روک لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ناگ کے 13 لیویز اہلکار ملازمت سے برطرف کردیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوادار: گوادر میرین ڈرائیو پر سیکورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ ایک راھگیر زخمی،ہسپتال منتقل۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ بھارتی خفیہ ایجنسی’را’کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہوں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہوں ان کے ساتھ مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں، پیکا ایکٹ ’شمالی علاقہ جات کی سیر‘ کرنے سے بہتر ہے، یہ تو ایک نعمت ہے ورنہ بندہ شمالی علاقہ جات کی سیر کر کے آئے اور پھر کہے کہ اپنی مرضی سے گیا تھا گھروالوں کو بتانا بھول گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق گورنرو وزیراعلی بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے بلوچستان میں لیویز فورس 22 ارب روپے کے بجٹ کے ساتھ کام کرتی ہے،