کوئٹہ : شہید نوابزادہ میر حقمل رئیسانی کی 14ویں برسی کی مناسبت سے سراوان ہاس میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں شہید حقمل رئیسانی شہید سراج رئیسانی سمیت تمام شہدائے وطن یے درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : شہید نوابزادہ میر حقمل رئیسانی کی 14ویں برسی کی مناسبت سے سراوان ہاس میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں شہید حقمل رئیسانی شہید سراج رئیسانی سمیت تمام شہدائے وطن یے درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کلی جیو کے زیر اہتمام برف کارخانے سے سترہ گریڈ کا سفر طے کرنے والے نوجوان عبد الرحمن بنگلزئی کے اعزاز میں تقریب سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ عبدالراحمن بنگلزئی نے ثابت کیا کہ محنت و لگن سے منزل کو حاصل کی جاسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے کہا کہ بلوچستان کے بچوں کے لئے سکالر شپ میں خاصا حصہ رکھا ہے اور طلباء کے استعداد کار کو بڑھانے کے لئے 54 ہزار بچوں کو تربیت دی جاچکی ہے اور صوبے کے 35 اضلاع میں بچوں کو تربیت دی جارہی ہے تاکہ خواتین کو با اختیار بنایا جاسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے نو تعمیر شدہ سریاب جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات :قلات منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد مقتولین کو قتل کے بعد ان کے چہروں پر تیزاب ڈال دیئے گئے ہیں لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طالب کول مائن ایریا میں واقع کوئلہ کان میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چھ مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ کان میں گیس بھر جانا بتایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی اراکین اسمبلی نے شرکت کی جس میں مجوزہ ترقیاتی اسکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ جو لوگ بلوچستان میں شہریوں کو مارتے ہیں ان کا حل آپریشن کے سوا کچھ نہیں ہے،