کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کا فیلڈ افسران کی غیر حاضری پر سخت نوٹس، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کا فیلڈ افسران کی غیر حاضری پر سخت نوٹس، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گوادر میں پانی کے بحران اور اس کے حل سے متعلق میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے نے مشکل ترین حالات میں پانی کے بحران کو مؤثر انداز میں مینج کیا اور آج گوادر میں پانی کی صورتحال پہلے کے مقابلے میں نمایاں حد تک بہتر ہو چکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں، اشتہاری، مفرور سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف جاری مہم کے خصوصی کارروائیوں میں 173 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 12 مسروقہ گاڑیاں، 42 موٹر سائیکلیں، 17 موبائل فون، 153 پسٹل و ریوالور، 20 کلاشنکوف، 1397 کارتوس،119میگزین برآمد کرنے کے علاوہ9 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیچ کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور کیچ کی معتبر و بااثر سیاسی شخصیت واجہ کار میر امام بزنجو کے فرزند میر رحیم امام بزنجو نے اسلام آباد میں مکران عوامی کاروان کے چیئرمین شاہد گچکی سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر مکران عوامی کاروان میں شمولیت اختیار کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہر میں چلنے والی گرین بس سروس کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سریاب روڈ سائیڈ پر سروس روک دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قیدی وین پر فائرنگ سے زیر حراست ملزم سردار فقیر شمکزئی ہلاک۔ پولیس کے مطابق 12/13 فروری 2026 کی درمیانی شب، سردار فقیر شمکزئی، جو قتل کے مختلف مقدمات میں مطلوب تھا، کو ضلع پشین سے چمن منتقل کیا جا رہا تھا۔ دوران منتقلی ژڑہ بند کے قریب چار مختلف گاڑیوں نے قیدی وین کا تعاقب کرتے ہوئے اسے روک لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: Pakistan Meteorological Department (PMD) کے مطابق خضدار میں 10بج کر 52 منٹ اور 11بج کر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلبہ کی سیاسی جدوجہد اور شعور کو ختم کرنے اور اپنے اقتدار کو چیلنج کرنے والی آوازوں کو دبانے کے لیے جنرل ضیا الحق کے دور میں طلبہ یونین پر پابندی عائد کی گئی