ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے میں بلایا گیا، کیا یہ ووٹ کی عزت ہے؟



مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،اسپیکر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اور مولانا ہدایت الرحمن کے درمیان دلچسپت مکالمہ، اسپیکر نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن کے ہوتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کو آفت زدہ قرار دینا چاہیے،



حکومت دھونس دھمکیوں سے اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے، بی این پی، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  تحفظ آئین پاکستان موومنٹ کے زیر اہتمام 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران کو ہراساں کرکے اغواء،پیسے کا لالچ دینے اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



بلوچستان حکومت نے میڈیا ٹا ؤن کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے لئے مختص میڈیا ٹان کی اراضی جرنلسٹس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منتقل کرنے کے وعدے کی تکمیل پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اظہار تشکر کیا ہے۔