فوج خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں صوبائی حکومت کے حکم پر تعینات ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ہم ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح رہے ہیں، یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس میں بات کریں، پاکستان کی فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔



بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیر فعال، 12 ہزار سے زائد بنیادی سہولتوں سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دی گئی تعلیمی ایمرجنسی کی پالیسی تاحال مؤثر ثابت نہ ہو سکی۔ زمینی حقائق حکومتی دعوؤں کے برعکس ہیں، جس سے لاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے۔

بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیرفعال ہیں اور 15 ہزار اسکولوں میں 10 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن میں سے اکثریت کو نہ صرف تعلیمی سہولتوں بلکہ محفوظ تعلیمی ماحول سے بھی محرومی کا سامنا ہے۔



ڈیجیٹل میڈیا کے لیے فنڈز کی فراہمی خوش آئند ہے، بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم

| وقتِ اشاعت :  


  کوئٹہ :  بلو چستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم نے صوبے میں ڈیجیٹل میڈیا ایڈوٹائزمنٹ کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے صحافت اور ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ یہ بات بلو چستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کے… Read more »



حکومت ملازمین کے ساتھ کشیدگی و تصادم سے گریز کرے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری داد محمد بلوچ نے ملاقات کی اور حکومت و ملازمین کے درمیان کشیدگی میں کردار ادا کرنے اور گرفتار ملازمین کی رہائی کے حوالے سے گفتگو کی۔



گرینڈالائنس کا احتجاج ،دفاتر میں تالہ بندی جاری اسلام آباد تک مارچ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان گرینڈا لائنس مطالبات منوانے کے لئے ڈٹ گئی ، کئی گھنٹوں پر محیط کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے ،لاک ڈائون جاری رکھنے کا فیصلہ ،28جون کی اعلان کردہ پہیہ جام ہڑتال عوامی مشکلات کے پیش نظر موخر ،نئے بجٹ کی پی ایس ڈی پی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان ، کوئٹہ اور مچھ جیل میں قید ملازمین آج سے روزانہ پانچ گھنٹے کی علامتی بھوک ہڑتال کریں گے ، 28جون کو تمام اضلاع کے پریس کلبز کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور اس کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے گا۔



بلوچستان میں آبا داقوام اور برادر یو ں کو ملکر صو بے کی تر قی کیلئے کا م کر نا ہو گا ،لشکری رئیسائی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عظیم تاریخی روایات کی سرزمین ہے، یہاں قوموں اور برداریوں کے درمیان قدر مشترک سرزمین کی مٹی ہے،اس مٹی کے رشتہ کو خون کے رشتہ سے زیادہ مقدس سمجھتا ہوں



ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جائے‘حافظ نعیم الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پاکستان،ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کرکے اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے،



پاکستان دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین کیساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑا ہے،دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ تشدد کے خاتمے اور انسانی وقار کو برقرار رکھنے کے اپنے مسلسل عزم کا اعادہ کرتا ہے،