فن کی اصل قدر مالی مدد نہیں، فنکاروں کے ذرائع روزگار کی بحالی ہی حقیقی تعاون ہے، سہیل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


ادارہ ثقافت بلوچستان اور آرٹسٹس ویلفیئر کمیٹی کے مابین آج ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات ادارہ ثقافت کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں کمیٹی کے نمائندہ وفد نے شرکت کی، جن میں افتاب جبل، میر بہرام بلوچ اور عارف بگٹی شامل تھے۔ وفد نے ادارہ ثقافت کے سربراہ سہیل الرحمن سے ملاقات کر کے ان کی بلوچستان کے ثقافتی فروغ کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔



کسی کو شک ہے تو اعداد شمار دیکھ لے پہلے کا بلوچستان کیسا تھا اب کیساہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارت فتنہ پیدا کررہا ہے ،بھارت وہاں ترقی نہیں چاہتا اس لیے خوارج کی مدد سے امن خراب کررہا ہے۔بڑے رقبے والے صوبے کے اپنے کچھ مسائل ہیں لیکن خطیر سرمایہ کاری سے ان مسائل کو حل کیا جارہا ہے۔اگر کسی کو شک ہے تو وہ اعدادو شمار دیکھ لے کہ پہلے کا بلوچستان کیا تھا اور اب کیسا ہے،بحیثیت قوم ہمیں بھارت کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہنا ہے۔



ایران اسرائیل جنگ کے باعث بلوچستان کے سرحدی اضلاع شدید متاثر ہیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے باعث بلوچستان کے سرحدی اضلاع پنجگور، تربت، گوادر، تفتان اور چاغی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، تیل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے



ریکوڈک منصوبے کیلئے 3ارب ڈالر کی فنانسنگ میں پیشرفت ،نئے قرضوں کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) ریکودک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر تک کی پروجیکٹ فنانسنگ حاصل کرنے کی کوششوں میں مسلسل پیشرفت کر رہی ہے



بلوچستان اسمبلی کا بجٹ: سرکاری ملازمین گریڈ 1 سے 22 تک کی تنخواہوں میں 10 فیصد ، پینشن میں 7 فیصد اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی میں میرشعیب نوشیروانی نے پیش کی ۔بلوچستان حکومت نے مالی سال 2025 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین اور عوامی فلاح کے لیے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ میں گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔