ژوب: پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 8فروری 2024 کے عام انتخابات میں پشتون غیور عوام نے قومی دلیری اور سیاسی بیداری کے ساتھ پشتونخوانیپ کے اْمیدواروں کے حق میں بھرپور ووٹ استعمال کرکے پارٹی کے قیادت اور بیانیے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پشتون قومی سیاسی تحریک کی جدوجہد کو تاریخی تقویت دی ہم اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ باور کراتے ہیں