چین کے سفارت خانے نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے شدید افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے سفارت خانے نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے شدید افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار میں اسکول بس پر ہونے والا دہشت گرد حملہ ایک بزدلانہ، سفاک اور انسانیت سوز اقدام ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا درندگی کی وہ بدترین مثال ہے جو ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو غمزدہ اور مضطرب کر دیتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق صوبائی مشیر اعجاز خان سنجرانی نے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے امن ترقی اور استحکام پر حملے کے مترادف قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، خضدار حملے کے بعد کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس متوقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بزدلانہ حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
معصوم بے گناہ بچوں کو نشانہ بنانا بدترین درندگی ہے،خضدار معصوم بے گناہ بچوں کو نشانہ بنانا بدترین درندگی ہے شہید ہونے والے بچے پوری قوم کے بچے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنما جان بلیدی نے خضدار میں اسکول وین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، جس کی کسی مہذب معاشرے میں اجازت نہیں دی جا سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خضدار میں اسکول بس پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور متعدد بچے زخمی ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی ریاستی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس نے صوبائی حکومت کو 12 نکاتی مطالبات منوانے کے لیے 2 روز کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں 22 مئی سے 31 مئی تک احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا