نصیرآباد : سرکاری اسلحہ، ایمونیشن اور مواصلاتی آلات کی خرد برد – اینٹی کرپشن بلوچستان کی بڑی کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نصیرآباد کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق ڈائر یکٹر جنرل اینٹی کر پشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان عبدالواحد کا کڑ کی ہدایت اور ڈپٹی ڈائر یکٹر انویسٹی گیشن عظیم انجم ہانبھی و انویسٹی گیشن آفیسر عبد القیوم کی نگرانی میں ایک اہم کارروائی عمل میں لائی گئی۔