بی وائی سی نے کس کی میتیں روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا، تعین ہونا باقی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بی وائی سی نے قومی شاہراہ بند کرکے عوام کو مشکلات کا شکار کیا ہے، جس سے کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والے مسافر اذیت میں مبتلا ہوئے۔



بلوچ قوم کی نفسیات میں غلامی نہیں،ریاستی جبر سے بلوچ قوم کی جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،شکیلہ نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری وسابق رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے سول ہسپتال کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر پولیس تشدد اور صوبے کے طول وعرض سے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو قابل نفرت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر نمائندہ حکومت بلوچستان میں طاقت کے ذریعے قومی حقوق کی جدوجہد کو سبوتاژ نہیں کرسکتی،



 سرسبز بلوچستان ہی خوشحال بلوچستان کی ضمانت ہے،مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے جنگلات کے بین القوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگلات ہماری بقا، ماحولیاتی توازن اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں۔ ہمیں اپنے قدرتی وسائل کی حفاظت اور شجرکاری کو فروغ دے کر گرین بلوچستان کے خواب کو حقیقت بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات نہ صرف زمین کو کٹاو اور قدرتی آفات سے بچاتے ہیں بلکہ آکسیجن کی فراہمی، آبی ذخائر کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔



بلوچوں پر ظلم کر کے نفرتوں کی نئی داستانیں لکھی جا رہی ہیں ، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میںسعیدہ بلوچ ان کے بہن کی گرفتاری ، پروفیسر نوشین قمبرانی کے گھر پرچھاپے ، ناصر قمبرانی و ان کے خاندان کے کئی افراد ،بیبرگ بلوچ ، ڈاکٹر الیاس بلوچ ، حمل بلوچ کو گرفتار و لاپتہ افراد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ثابت کر دیا کہ بلوچ سے اب وہ آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے ہیں لاشوں کے متعلق وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان باعث افسوس ہے انہیں یاد رکھا چاہئے کہ اقتدار چند دنوں کی ہے جارحانہ رویہ اختیار کرنا شرمناک ہے