زابد ریکی کا مائنز اینڈ منرلز بل پر اعتراض، بل میں تبدیلی کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رکن اسمبلی زابد ریکی نے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز بل 28 فروری کو ایوان میں پیش کیا گیا، جس پر وزیراعلیٰ ہاؤس اور بعد ازاں قائمہ کمیٹی میں تفصیلی بحث ہوئی۔ ان کے مطابق کمیٹی نے بل پر مشاورت کے لیے مائنز اونرز کو بھی مدعو کیا تھا، اور اس مشاورت کے بعد بل سے وفاق کے اختیارات نکال دیے گئے تھے۔



ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، محکمہ داخلہ، محکمہ ترقیات و منصوبہ بندی،



بلوچستان میں کانکنی کے شعبے کو وفاق، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے حوالے کیا جارہا ہے،کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے کہا ہے کہ یکم مئی کا دن محنت کشوں کے حقوق کے حصول اور استحصال کے خاتمے کی جدوجہد کی حمایت، یکجہتی اور تجدید عہد کا دن ہے



جعلی الیکشن کے ذریعے افغانستان سے لوگوں کو لاکر بلوچستان سے کامیاب کروایا گیا، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے بلوچستان مائنز اینڈ منرل ایکٹ 2025 کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملا منسوخ کردیں گے، بلوچستان میں آئینی اور انسانی حقوق کو پامال کرنے والوں نے جعلی الیکشن کے ذریعے دیگر صوبوں اور افغانستان سے… Read more »



بھارت کی کسی بھی جارحیت کیخلاف افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، مزدور تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز ، بلوچستان لیبر فیڈریشن،پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان اور آل پاکستان یونائٹیڈ ایری گیشن ایمپلائز فیڈریشن کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شکاگو کے عظیم جان نثاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جلسے، ریلیاں اور جلوس منعقد کیے گئے۔



گوادر میں اوپن اسٹورم ڈرین کی صفائی شروع کر دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف اللہ کھیتران کی خصوصی ہدایت پر گوادر کے مشرقی ساحل پر دیمی زر روڈ کے ساتھ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تعمیر کی گئی اوپن اسٹورم ڈرین کی صفائی شروع کر دی گئی ہے،



حکومت بلوچستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کررہی ہے ، سرمایہ کاری بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے موجودہ دور میں نوجوان نسل خصوصاً سوشل میڈیاانفلوئنسرز کاکردار اہم ہے،



اساتذہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے معمار ہیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان ایجوکیشن الائنس کے نمائندہ وفد نے یہاں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزراء نور محمد دمڑ ، میر شعیب احمد نوشیروانی ، بخت محمد کاکڑ ، سینیٹر شاہ زیب درانی سیکرٹری تعلیم صالح محمد ناصر، اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن صالح بلوچ سمیت اساتذہ کے مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اساتذہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے معمار ہیں تعلیم کے محکمے میں اصلاحات ناگزیر ہیں