آزاد عدلیہ ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن بن سکتا ہے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن بن سکتا ہے۔۔



گڈگورننس کے قیام کیلئے قو انین اور پا لیسوں پر عملدر آمد کی ضرورت ہے ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام کے لیے رائج الوقت قوانین اور پالیسیز پر عمل درآمد اور حکومت کی زیر سرپرستی چلنے والے جملہ امور میں چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے۔



درپردہ قوتیں پارٹی کو پارلیمانی سیاست سے دور کرنے کی کوشش کررہی ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ: بلوچستان نیشل پارٹی کے ضلعی کابینہ کے صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری، جنرل سیکرٹری میر جمال لانگو، سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی، نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ،



پولیو مہم ،حساس اور رہائی رسک علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں ،کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات نے ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم کے دوران کوئٹہ میں حساس یونین کونسلوں اور ہائی رسک علاقوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔



کیچ میں سرحد ی تجارت بحال ،نیشنل پارٹی نے احتجاجی تحریک ختم کرنیکا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کامیاب دھرنا جلسہ اور ریلی پر تمام سیاسی جماعتوں ، بارڈر تجارت سے وابستہ تنظیموں اور تاجر یونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بارڈر تجارت کی بحالی کو عوام اور سیاسی جماعتوں کی بہت بڑی کامیابی کرار دیا ۔



پنجرہ پل کی تعمیر کا کام شرو ع ہو چکا ہے بلوچستان میں سٹرکوں کی تعمیر تر جیح ہے، این ایچ اے

| وقتِ اشاعت :  


اوستا محمد : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر میر چینگز خان جمالی نے اسلام آباد میں چیرمین نیشنل ہائی وے اٹھارٹی خرم آغا سے ملاقات کی۔