صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کے فیصلوں اور اقدامات کے ساتھ کھڑی ہے، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کا دفاع الحمدللہ ناقابل تسخیر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کے فیصلوں اور اقدامات کے ساتھ کھڑی ہے، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کا دفاع الحمدللہ ناقابل تسخیر ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میںحملے کی پاکستان سمیت تمام عالمی برادری مذمت کررہی ہے یقینا یہ قابل افسوس واقعہ ہے مگر بھارت کی جانب سے بغیر کسی ثبوت اور تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ، صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، رکن اسمبلی شیخ زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے بھارت کو منہ توڑ جواب اور پوری قوم کے عزم کی ترجمانی کرتے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے کیو ڈی اے کو پرانی سبزی منڈی میں نجی دکانیں گرانے سے روک دیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی پاکستان کے ساتھ مس ایڈونچر کرنے کی کوشش کی ہے اسے منہ کی کھانی پڑی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلات کے علاقے میں بم دھماکے میں 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ نے زرعی شعبے کو درپیش بجلی کی بندش کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کیسکو کو زمینداروں کے زرعی بجلی کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کیسکو اور وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اے پی این ایس کی بلوچستان صوبائی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین وسیم احمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کی ایس ا ین ای اور آنے والے مالی سال کی بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سکریٹری خزانہ عمران زرکون ، اسپیشل سکریٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ اور محکمہ خزانہ کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔