کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش وبرفباری جاری، گیس ،بجلی حسب روایت غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان:کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں مو سلا دھار بارش اور پہاڑوں سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد پہاڑوں اور زمین نے سفید چادر اوڑھ لی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ، گیس اوربجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہر یوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ پیر کو بلوچستان میں مغربی ہوائوں کا سسٹم داخل ہو نے کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور شمال مغربی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔



حکو مت نے صو بے کے زیر التو اء منصو بو ں کو مکمل اور محکمو ں میں اصلا حا ت کیلئے کو ششیں کی،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان نگراں حکومت کو صوبے میں پرامن انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انتظامی معاونت کی جو بنیادی آئینی ذمہ داری دی گئی تھی پاک فوج اور تمام سیکورٹی اداروں کی مربوط رابطہ کاری اور تعاون سے اس کو بطریق احسن پورا کیا نگراں دور حکومت میں صوبے کے بہت سے دیرینہ اور زیر التواء منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوام کو درپیش مسائل کو حل کیا گیا



بلوچستان میں امن کیلئے سیاسی گفت وشنید ضروری ہے، امان کنرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے وزیراعلی بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی و چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے نگران صوبائی کابینہ کے اعزاز میں پیر 26 فبروری کی شام الوداعی عشائیہ کے موقع پر وزیراعلی ہاوس کوئٹہ میں غیر رسمی گفتگو میں وزیراعلی و کور… Read more »



بلوچ ثقافت کا تحفظ کریں گے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہر سال دو مارچ کو بلوچستان سمیت دنیا بھر میں بسنے بلوچ بطورِ ثقافتی دن کے مناتے ہیں اور قومی یکجہتی کا پیغام دیتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دو مارچ بلوچ ثقافتی دن کے طور پر منایا جائے گا



پولیو وائرس ہمارے بچوں کو زندگی بھر کیلئے معذور بنا سکتا ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم 2024 کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پولیو جیسی موذی بیماری کا وائرس ہمارے بچوں کو زندگی بھر کیلئے معذور بنا سکتا ہے لہٰذا بچوں کے خوشحال اور صحتمند مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ تمام والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں. واضح رہے



نو از شریف اسٹبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں ہم جمہو ریت کیسا تھ ہیں ،محمو د خا ن اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پا رٹی کے سربرا ہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آ ئین کی با لا دستی اور پا رلیمنٹ کے اختیار کے لئے جدوجہد کر نے والی ہر سیاسی جما عت کا ساتھ دیں گے ، نواز شریف کا ساتھ ووٹ کو عزت دو نعرے کے تحت دیا تھا



عا م انتخا با ت میں بلو چستا ن کے عوام کو ووٹ کا حق نہیں دیا گیا ،ڈاکٹر مالک بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


تربت(بیورو رپورٹ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ عوام نے نیشنل پارٹی کو ووٹ دیا لیکن مقتدرہ نے الیکشن کمیشن اور آر اوز سے ساز باز کرکے الیکشن نتائج تبدیل کئے.



اے این پی کا بلوچستان میں حکومت سازی میں پی پی کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا،اسلام آباد میں صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف زرداری سےاے این پی کے وفد نے ملاقات کی،



6 ماہ کے دوران بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوشش کیں،جا ن اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی کو مبارکباد اورانکے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکر تے ہوئے کہا کہ 6 ماہ کے دوران بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوشش کیں،نگراں حکومت کا کرپشن کاکوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا،نگراں حکومت بلو چستان آنے والی صوبائی حکومت کے لئے 50ارب روپے خزانے میں چھوڑ رہی ہے۔