وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ٹریفک انجینئرنگ بیورو بورڈ کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے بہاؤ اور مینجمنٹ، روڈ سیفٹی، ٹریفک کنٹرول و مانیٹرنگ، ٹریفک سگنلز کی تنصیب اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لسانی اشتعال انگیزی اور بلوچ قوم کو اجتماعی طور پر دہشتگردی سے جوڑنے کی کوشش ناقابلِ برداشت ہے اور یہ موجودہ سنگین حالات میں صوبے کے مفاد کے سراسر منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے بیانات نہ صرف معاشرتی ہم آہنگی کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ بلوچستان جیسے زخم خوردہ سماج میں پہلے سے موجود دراڑوں کو مزید گہرا کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نےقومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی “بلوچ دہشت گرد یا سردار” کی کوئٹہ میں 10 ایکڑ زمین بھی نہیں ہے، کوئٹہ افغان شہر ہے، محمود آچکزئی کا دعویٰ، ان کا کہنا تھا لہڑی اور شاہوانی کاسی قبیلے کے بزگر تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج نے تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ بیان حقائق کے قتل، سیاسی دیوالیہ پن اور دانستہ اشتعال انگیزی کا کھلا ثبوت ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں قتل وغارت گری ،طاقت جبر،گولی اورآپریشن سے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرید خان رئیسانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خوف یا دباؤ کی وجہ سے صدیوں پرانی ثقافتی اور تاریخی روایت سبی میلہ کو کسی صورت منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔ سبی میلہ بلوچستان کی تہذیب، ثقافت اور عوامی یکجہتی کی علامت ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منعقدہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس میں صوبے بھر میں تعلیم و صحت کے شعبوں میں عارضی بنیادوں پر اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تعیناتیوں، صوبے میں آٹے کی دستیابی، پرائس کنٹرول، کھلی کچہریوں میں عوامی مسائل کا حل سمیت متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران کے قونصل جنرل ایران محمد کریمی تودشکی نے کہا ہے کہ ایران بلوچستان میں گزشتہ روز کے واقعات کی مذمت کرتا ہے مشکل گھڑی میں پاکستانی اور بلوچستان کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ایران اور پاکستان دونوں ہمسایہ ممالک دہشت گردی کی زد میں ہیں