ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی ابتر صورتحال تشویشناک ہے جبکہ خطے میں جنگی حالات کے باعث صورتحال مزید سنگین ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے بعد جنگ خطے کے دروازے تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان کے 25 کروڑ عوام مشکل وقت میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نے رجیم چینج کے مقصد سے ایران پر حملہ کیا اور وہاں مسلسل بمباری کر کے عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،



صدر ٹرمپ فاشسٹ ذہنیت رکھتے ہیں، میر طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ اس وقت ایران دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے یہ خطہ جو عشروں سے خون میں لت پت تھا اب صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ایران پر حملے اور ایرانی روحانی لیڈر کی شہادت کے بعد مزید عدم استحکام کا شکار ہوگا انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ فاشست ذہنیت رکھتے ہیں



ڈھاڈر، ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ کے نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ کے نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق واقعہ ڈھاڈر کے علاقے نوشیروان سنی شوران میں پیش آیا



جی ڈی اے کی آمدن 7 کروڑ جبکہ اخراجات 87 کروڑ روپے ہونا تشویشناک ہے، گوادر کی ترقی کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، اتھارٹیز حکومت پر بوجھ نہیں بلکہ وسائل پیدا کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس، مختلف انتظامی و مالی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جس میں  گورننگ باڈی نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خصوصی آڈٹ کا حکم