پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ 10 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے ، جس کےلیے الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پولنگ کے لیے کل8ہزار 838 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 5ہزار 517مرد جبکہ 3ہزار 321خواتین ووٹرز شامل ہیں۔