بلوچستان میں عوامی مینڈیٹ کے بغیر برسراقتدار آنیوالوں نے لوٹ مارکابازار گرم کررکھاہے،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ دیانتدار قیادت کی سرپرستی کسی بھی ملک جماعت یا صوبے میں گڈ گورننس کے قیام میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔



وزارت اعلیٰ نہیں چیف آف جھالاوان ہونا میرے لئے زیادہ اہمیت کا حامل ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ہمارے صوبے اور معاشرے کی اعلیٰ اور جاندار روایات جن میں بھائی چارہ ،رواداری، مہمان نوازی اور ایک دوسرے کا احترام شامل ہے ہی ہماری پہچان ہیں۔



نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرکے منشیات سمیت سماجی برائیوں سے محفوظ رکھاجاسکتاہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ نوجوان نسل کو کھیلوں اوردیگر تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کرکے منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے محفوظ رکھاجاسکتاہے ۔



کوئٹہ،بی ایس اے سی کا بی ایم سی میں ریلی و دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بی ایم سی یونٹ کی جانب سے گرلز ہاسٹل میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ اور پولیس کی فیمیل طلبہ کے کمرے میں گھس کر گستاخی کے خلاف بی ایم سی کالج کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔



بھاگ ناڑی کے زمینداروں کا زرعی پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی ریلی کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: بھاگ کے زمینداروں ،کاشتکاروں،کسانوں ،معتبرین،معززین،تاجر برادری ،سیاسی رہنماؤں کے زیر اہتمام بھاگ ناڑی زیرینہ ناڑی کھوکھر ڈیم کے زمینداروں کو زرعی پانی کی عدم فراہمی



سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کی طالبات کے مضر صحت کھانے کی ابتدائی رپورٹ محکمہ صحت میں جمع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ نے سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کی طالبات کے مضر صحت کھانا کھانے سے حالت غیر ہونے کی ابتدائی رپورٹ محکمہ صحت میں جمع کروادی ۔