بارش متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی ،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک حکومت اور سیکورٹی ادارے چین سے نہیں بیٹھیں گے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصاانات پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اورانکی امداد وبحالی میں کوئی کسراٹھانہیں رکھی جائے گی۔



مذہب اور قوم کے نام پر سیاست کرنیوالوں نے قوم کو کچھ نہیں دیا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہاہے کہ اگر قوم نے وقت اور حالات کا ادراک نہ کیا تو تباہی ہی مقدر بھڑے گی دین بین الاسلام اور قوم کے نام پر سیاست کرنیوالوں نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا ۔



عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، ضمنی الیکشن میں کامیابی ہماری ہوگی ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ بی این پی نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام کے حقوق اور ترقی کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔



این اے 260 کے ضمنی الیکشن میں سر مایہ دارانہ سیاسی نظام کو شکست دیں گے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ این اے 260 کے ضمنی انتخابات میں صاف ستھرے کردار کے حامل امیدوار کی نامزدگی اس سرمایہ دارانہ سیاسی نظام کی شکست ہے ۔



خضدار میں میڈیکل کا لج کا قیام ہو چکا خواتین یونیورسٹی کیمپس کی منظوری بھی جلد ہوگی ،اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہماری حکومت نے عوام کی خوشحالی ،معاشی ترقی کے لئے پورے صوبے میں اربوں روپے کے ترقیاتی اسکیمات کا آغاز کیا۔