کوئٹہ: آواران کے علاقے پیراندر کے قریب سکیورٹی فورسز کی چوکی اور قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ حملے میں ایک اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے
آواران مسلح افراد کے حملے میں ایک اہلکارجاں بحق تین زخمی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آواران کے علاقے پیراندر کے قریب سکیورٹی فورسز کی چوکی اور قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ حملے میں ایک اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی گوادر میں چکن گونیا کے وائرس کی گوادر وگردونواح میں موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے لئے سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ وڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کو ہدایات جاری کی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر میں مکان کی چھت گرنے سے دو بہنوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے سربندن کنگانی محلہ میں رہائش پذیر ماسٹر حاصل کے گھر کے ایک خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی عمل اور گڈگورننس کے لئے مانیٹرنگ اور اویلیوایشن کو مزید مؤثر بنانے سے ترقیاتی اہداف میں مزید پیشرفت ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان صوبے میں گڈ گورننس کیلئے کوشاں ہے اس سلسلے میں آئی ٹی کے شعبے کو فوقیت دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار رضا محمد بڑیچ نے بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی آفیسرز اینڈ آفیشل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ 2008 سے 2013 تک ہر رکن بلوچستان اسمبلی کو ایک ارب ستائیس کروڑ روپے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں ملے لیکن زیارت اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام علاقے پسماندگی کی عملی تصویر ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان میں اولپمک ایسوسی ایشنز کو نظرانداز کرنا قابل مذمت امر ہے ایسا روش کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا ،اولپمک ایسوسی ایشنز جو کھیل کے فروغ کیلئے کلیدی کرداراداکررہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف سی نے کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،سبزل روڈ پر نصب دیسی ساختہ آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی گئی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جھل مگسی: شوہر نے گھر میں بچوں کے درمیان لڑائی پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی سمیت 3 خواتین کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے خلاف ایک نایاب جنگلی جانور مارخور کو مارنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔