کوئٹہ:کوئٹہ میں نادرا آفس میں تعینات سیکورٹی گارڈ نے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے آنے والے شہریوں پر شدید تشدد کیا۔ اتفاقیہ گولی چل جانے سے پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ ،نادرا آفس کے گارڈ کا شہریوں پرتشدد گولی چلنے سے 5 افراد زخمی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :