بلوچستان میں پسماندگی میں اضافہ باعث تشویش ہے حکمران عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا کہ اکیسویں صدی میں بلوچستان کے عوام انسانی بنیادی ضروریات سے محروم ہے جبکہ دوسری جانب بلوچستان کے بجٹ جو عوام کے خون پسینے سے بنائی جاتی ہے



نیشنل پارٹی نے رکن اسمبلی فتح بلیدی اور اسلم بلیدی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے مطابق پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی ،مرکزی کمیٹی کے رکن میر محمداسلم بلیدی کی پارٹی کی رکنیت کو ختم کردیا ہے



خضدار شہر کی خوبصورتی پر مزید 4 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے ، میئر عبدالرحیم کرد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ خضدار شہر کی خوبصورتی پر مذید 4کروڑروپے خرچ کئے جائیں گے ۔ خضدار میں بلدیاتی نمائندے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت ملکر شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات کررہے ہیں



ترقی کے نام پر بلوچوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کی جا رہی ہے ،ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: گوادر بلوچستان کی شہ رگ ہے گوادر اور بلوچستان کے عوام کی سیاسی سماجی اقتصادی سیاسی جغرافیائی حقوق کی تحفظ کی خاطر قانون سازی کے بغیر سی پیک بی این پی کو قبول نہیں



سی پیک منصوبے میں روس کیلئے جگہ بلوچوں اور پشتونوں پر اس کے دروازے بند ہیں ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پشتون قوم سے ایک منظم فکری ، شعوری تحریک اور باچاخانی سیاست کا تقاضا کرتی ہے ، غیروں کی مفادات کے لئے پشتون وطن کو آگ و خون میں دھکیلا گیا ، روس کو گوادر تک رسائی کی اجازت کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ روس کے لئے سی پیک منصوبے میں جگہ ہے مگر پشتونوں اور بلوچوں پر اس کے دروازے بند ہیں ۔



یاسین بلوچ کے گھرپرچھاپے سے غیر سیاسی قوتوں کو تقویت ملے گی، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈشپنگ سینیٹر میرحاصل خان بزنجو نے تربت میں پارٹی کے شہید قومی رہنما ڈاکٹر یاسین بلوچ کے گھر فورسز کی جانب سے چھاپے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید رہنما ڈاکٹر یاسین بلوچ اوراسکا خاندان جمہوری سیاسی روایات کا علم بردار رہا ہے اورایک سازش کے تحت انکے خاندان کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔