کوئٹہ میں بم دھماکہ،4اہلکاروں سمیت6افراد زخمی، قدوس بزنجو کے کزن سمیت دو افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بم دھماکے میں 4ایف سی اہلکاروں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے، حب میں رکن صوبائی اسمبلی قدوس بزنجو کا کزن قتل جبکہ چھتر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،



مفتی احتشام کا قتل قابل مذمت ہے ،مذہبی قوتوں کو فرقوں و اقوام سے لڑانے کی سازش نا کام بنا دیں گے ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے انائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی کونسل کے رکن میر یونس عزیز ،



18ویں ترمیم کے تحت تیل و گیس کی تلاش و ترقی اور پیداوار پر صوبوں کے اختیارت کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے 18ویں ترمیم کے تحت تیل و گیس کی تلاش وترقی اور پیداوار پر صوبوں کو حاصل اختیارات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، ملک میں گیس کی کمی پر قابو پانے ، پیداوار میں اضافے ، گیس کی تلاش و ترقی اور ترسیل و تقسیم کے حوالے سے 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو حاصل حقوق اور گیس سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ



سی پیک پر تحفظات ہیں مشرقی روٹ پر کام شروع جبکہ مغربی روٹ پر کام نہیں ہو رہا ،نواب شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف بیرک اور صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ سی پیک پر ہمیں بھی تحفظات ہیں مشرقی روٹ پر کام کا آغاز کیا گیا ہے مگر مغربی روٹ پر ابھی تک کچھ بھی نہیں شروع کیا گیا



پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہے ، چند لوگ غیروں کی غلامی کو فوقیت دیتے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہے لیکن بدقسمتی سے چند لوگ غیروں کی غلامی کو فوقیت دیتے ہوئے انکے ہاتھوں میں کھیل کر صوبے میں جاری ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،



گوادر فری زون کے لئے چین سے جہاز اگست کے مہینے میں سامان لیکر گوادر پہنچے گا، چیئرمین گوادر پورٹ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :گوادر فری زون کے لئے چین سے جہاز اگست کے مہینے میں سامان لیکر گوادر پہنچے گا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین میر دوستین خان جمالدنی نے روزنامہ آزادی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا



بلوچ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کیخلاف لڑرہے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ عسکریت پسندوں کیساتھ’’ حصول آزادی اور انصاف کے تقاضے ‘‘کی موضوع پر ایک لیکچر نشست میں کہا ہے کہ ہماری اس موجودہ جنگ کا مقصد ایک ریاست کی تشکیل کے ساتھ ساتھ انصاف اور آزادی ہے



وزیراعلیٰ کا گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں صنعتی و تجارتی پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی ہٹانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی حکومت کی مثبت پالیسیوں ، امن و امان کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال اور چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کی بدولت گوادر میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے علاوہ اراضی کی قیمتوں میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے،



بلوچستان کے ماہی گیروں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ یقینی بنائینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے ماہی گیروں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانا چاہتی ہے،انہوں نے وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالتے ہی بلوچستان کی سمندری حدود میں وائر نیٹ