گوادر پورٹ کا تمام اختیار بلوچستان کے پاس ہونا چاہئے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا یہ موقف ہے کہ گوادر پورٹ کا تمام اختیار بلوچستان کے پاس ہونا چاہئے



مچھ، پھانسی کے منتظر صولت مرزا کو بلآخر تختہ دار پر لٹکادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


مچھ/کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کو بالآخر تہرے قتل کے جرم میں پھانسی دیدی گئی۔ صولت مرزا کی میت طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کردی گئی۔ جیل حکام کے مطابق صولت مرزا کو منگل کی علی الصبح چار بجکر تیس منٹ پر تختہ دار پر لٹکایا گیا



نوازشریف اور محمود اچکزئی جب کہیں گے اقتدار چھوڑدوں گا بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں را ملوث ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میں اس گھوڑے پر سواری نہیں کرتا جس کی لگام میرے پاس نہ ہو مری معاہدہ اڑھائی سال کیلئے ہے جب بھی میاں نواز شریف اور محمود خان اچکزئی مجھے کہیں گے میں اقتدار چھوڑ دوں گا خضدار اور تربت میں حکومت کی رٹ قائم ہوگئی ہے



احسن اقبال کیخلاف کسی قرار داد کی حمایت نہیں کرینگے ، بلوچستان کیلئے مختص رقم پنجاب کو دینے کا تاثر درست نہیں، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کو 15 ارب روپے دیئے جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی ، بلوچستان کیلئے مختص رقم پناجب کو دینے کا تاثر درست نہیں ہے



ایران کی جانب سے فراہم کردہ بجلی بلوچستان میں زرعی مقاصد کیلئے استعمال کیاجائے ، بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایرانی بجلی کو زرعی مقاصد کے لئے فراہم کرنے اور ان اضلاع میں جہاں ایرانی حکومت کی منظوری سے بجلی فراہم کی جارہی ہے ان تمام علاقوں میں ایرانی ریٹ پر فی یونٹ کی حساب سے بجلی کی فراہمی سے متعلق مشترکہ قرار داد کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ۔



ڈیرہ بگٹی میں فورسز نے کارروائی کے دوران پٹ فیڈر سے اغواء نوجوانوں کی لاشیں پھینکی ہیں، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز نے آج علی الصبح سوئی کے قریب مٹھ کے علاقے کو گھیرے میں کر ایک کارروائی کا آغاز کیا جو دن بھر جاری رہی دوران کارروائی فورسز نے سینکڑوں گھروں میں موجود



منظم قومی جماعت کے بغیر بلوچستان کی جیوپولیٹیکل اہمیت ووسائل کی حفاظت ممکن نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے کابینہ کااجلاس گزشتہ روزپارٹی کے رہنماء ملک محی الدین لہڑی کے رہائش گاہ پرزیرصدارت ضلعی سینئرنائب صدریونس بلوچ منعقدہواجس میں پارٹی کے مرکزی میڈیاکے رکن وضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک محی الدین لہڑی،جوائنٹ سیکرٹری



پسنی، کھاد سے بھرے دو ٹرک نذر آتش پنجگور میں فورسز پر راکٹ حملہ ،ڈیرہ بگٹی میں پانی کی پائپ لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے کھاد سے بھرے دو ٹرکوں کو آگ لگادی ۔ لاکھوں روپے کی کھاد اور دونوں ٹرک جل کر تباہ ہوگئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتہ کی شام کو گوادر کی تحصیل پسنی میں شادی کور سے10کلو میٹر دور بطرف بڈوک مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آیا



گوادر بندرگاہ کو کمرشل کرنے کی تیاریاں مکمل ،مچھلیوں کی کھیپ 11مئی کو برآمد کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر بندرگاہ کو کمر شل بنیادوں پرآ پریٹ کر انے کے لےئے تیاریاں شروع کر دی گئیں،11مئی کو مچھلیوں کی کھیپ بر آمد کی جائے گی۔ شفمنٹ کنٹینر کی تقر یب میں وفاقی وزیر بندرگا ئیں و جہاز رانی اورپا کستان میں چائنا کے پو لیٹیکل کو نسلر شرکت کر ینگے



قوم پرست حکومت بلوچ قوم کی نمائندگی نہیں لسانی جماعت کی معاون بنی بیٹھی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نام نہاد قوم پرست حکومت بلوچ قوم کی نمائندگی نہیں بلکہ ایک لسانی جماعت کے معاون کا کردار ادا کررہی ہے بلوچستان میں بھوک و افلاس بے روزگاری عام ہوتی چلی جارہی ہے صوبے میں بجلی مکمل طور پر غائب ہے زراعت کو تباہی کے د ہا نے