بلوچستان میں حالات سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کیے جارہے ہیں،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کیے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں کا ہائیکورٹ بار روم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہیوکلااورسیاسی جماعتیں حقیقی جمہوریت



ریکوڈک ، گوادر ، سیندک میگا پروجیکٹس کے نام پر بلوچ وسائل کو لوٹا جا رہا ہے ،اختر جان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ریکوڈک ، گوادر ، سیندک میگا پروجیکٹس کے نام پر بلوچ وسائل کو لوٹا جا رہا ہے ہر دور میں عوام کی احساس محرومی میں اضافہ ہوا دعوے کئے گئے پروسائل پر اختیار نہیں دیا گیا



بلوچستان کی ترقی میں مشکلات پیدا کرنیوالوں کی سرکوبی کیلئے عوام فورسز کا ساتھ دیں ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سبی وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں بسنے والے تمام لوگوں کے مابین اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے جشن سبی میلے میں لائیواسٹاک ،زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سمیت ملکی معیشت کو تقویت ملتی ہے



دکی ‘12 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے علاقے تحصیل دکی میں12ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق نمونے اسلام آبادبھجوادئیے گئے ذرائع کے مطابق تحصیل دکی یونین کونسل ناصر1کے علاقے کلی کلنترچنہ کے رہائشی دولت خان دوتانی کے ایک سالہ بیٹے نعمت خان میں پولیووائرس کی تصدیق



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں و تیز ہوائیں ،کچے مکانات منہدم فصلیں تباہ مواصلاتی نظام متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا قلات میں گزشتہ شب 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی



صوبے کو حصہ نہیں دیا گیا تو بلوچستان سے مزید گیس نکالنے کی اجازت نہیں دینگے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں پر واضح کر دیا ہے کہ اگر بلوچستان کو اس کا حصہ نہیں دیا گیا تو بلوچستان میں مزید گیس ایکسپولریشن کی اجازت نہیں دینگے



18ویں ترمیم لولی پاپ ہے اس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا،سرداراختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا بلوچستان نیشنل پارٹی ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو کامیاب کرانے پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان جمالی سمیت دیگر اتحادیوں کی شکر گزار ہے



بلوچ کارکنوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے ان تین بلوچ کارکنون کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکے جانے کی شدید مذمت کی ہے جنہیں حکام نے مطلع کیا تھا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے ان کے نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہیں



نوازشریف بلوچستان کے مسائل میں دلچسپی نہیں لے رہے خضدار سے اب بھی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے صوبے کوساحل وسائل پراختیاردینے تک صورتحال میں بہتری ناممکن ہے



ایف سی کی کا روائی ،چمن کے علاقے سے بھاری مقدار میں راکٹ لانچر اور اسلحہ ایمونیشن برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فرنٹےئر کور کے عملے نے کاروائی کرتے ہوئے پاک افغان بارڈر پر چمن کے علاقے سے بھاری مقدار میں راکٹ لانچر اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے گاڑی قبضے میں لے لی