ہما را بنیا دی ویژ ن طا لبعلمو ں کوکو الٹی ایجو کیشن فراہم کر نا ہے ،ڈاکٹر ما لک بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی آر سی کالج تربت کا دورہ کیا جہاں پر رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کالج کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔



ریاست کیخلاف پروپیگنڈہ میں صحافت کو سچائی کا ساتھ دینا ہوگا ،وزیر اعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خبروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی خبروں کا دن ـ”سچائی کا انتخاب کریں” کے تھیم سے منایا جارہا ہے جو باعث مسرت ہے



آ زاد پختو نستان کے حق میں نہیں ہوں پاکستان ہی ہمارا سب کچھ ہے ،علی امین

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے ، ہمارے ساتھ ظلم ہوا، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے صوبے میں کسی سرکاری اہلکارکو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔ ہم ملک و قوم کی خاطر سب کچھ بھول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔



آئینی ترمیم میں کچھ لوگوں کے مفادات ہیں، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر موجودہ حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کے نام پر ڈرامے کو بند کرنے کے نعرے درج تھے



حکومت مالی مشکلات کے باوجود صوبے کی ترقی کے لیے پر عزم ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران سے پارلیمانی سیکرٹری محمد ایکسائز محمد خان لہڑی اور سابق ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوام کی فلاح و بہود اور ان کو درپیش مسائل کے حل سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا



جامعہ بلوچستان کے ملازمین کو جولائی اوراگست کی تنخواہیں ادا کی جائیں، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان , سب کیمپسز و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے بارویں روز جمعہ مبارک کو بھی جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے حصہ لیا ۔



محکمہ زراعت کے 231 بلڈوزراپنی معیاد سے تین گناہ زیادہ کام کر چکے 256 قابل استعمال ہیں، قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قائمہ کمیٹی برا ئے محکمہ زراعت و کو آ پر یٹو سو سا ئٹی کی شنت مو لانا ہدایت الر حمن کی صدارت میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ محکمہ زراعت و کوآپریٹو سوسائٹی کے کام ،ذمہ داریوں اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اجلاس طلب کیا گیا تھا۔



نعرے لگانے والے صرف نعرے ہی لگاتے رہیں گے کوئی بلوچستان کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتا، امیر مقام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیرمملکت امور کشمیر وگللگت اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 7 بلین ڈالر قسط پاکستان کو جارہی کرنا خوش آئند ہے جسے پاکستان کی معیشت کو استحکام ملے گا کچھ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان کو لون ملے ۔