بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا ٹینڈر ہوچکا ،پرانی عمارت گراکر نئی تعمیر کی جائیگی، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا ٹینڈر ہوچکا ہے، عمارت گرانے کے بعد نئی عمارت کی تعمیر شروع ہوگی،



بلوچستان کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے صوبے میں افراتفری کاماحول پیدا کیا جارہا ہے، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سر سرداران سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے صوبے میں افراتفری کاماحول پیدا کیا جارہا ہے،



معلومات تک رسائی عام شہریوں کا بنیادی حق ہے،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انفارمیشن ایکٹ 2021 کے حوالے سے ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام NED نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے تعاون سے کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



ایف آئی اے کی کوئٹہ ایئرپورٹ پر بھکاری نیٹ ورک کے خلاف کارروائی 3 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ ایف آئی اے بلوچستان زون کوئٹہ بہاول اوستو نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) بلوچستان زون نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مشتبہ منظم بھکاری نیٹ ورک کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔



کوئٹہ، فیض آباد میں بچہ نالے میں گر گیا ،تاحال نعش نہیں ملی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں بچہ نالے میں گر گیا ریسکیو ٹیمیں جس میں پی ڈی ایم اے میٹروپولیٹن کارپوریشن، صفا کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں بچے کو تلاش کر رہی ہیں



مکران ٹرانسپورٹ بند، عوام پریشان، حکومت مسئلہ فوری طور پر حل کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  مکران کی ٹرانسپورٹ کافی دنوں سے بند ہے، جس کی وجہ سے لوگ شدید پریشان ہیں۔ حکومت ذمہ داران سے مطالبہ ہے کہ یہ مسئلہ فوری حل کیا جائے۔



عوام خوار ہورہے ہیں،چیک پوسٹوں پر بھتہ خور ی ہوتی ہے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس: اصغر رند اور مولانا ہدایت الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا گیاہے کہ دو ماہ سے مکران ٹرانسپورٹ مکمل بند ہے، جس سے عوام متاثر ہو رہی ہیں۔ چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے عوام خوار ہو رہے ہیں۔ ہم اسمگلنگ کی حمایت نہیں کرتے، مگر بھتہ خوری کیوں جاری ہے؟ —