
کوئٹہ: فیڈرل لیویز اور لیکچراز کی آسامیوں کی منسوخی بلوچ دشمن اقدام ہے موجودہ حکمران عوام کو روزگار دینے کے بجائے روزگار کے راستے بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں نسلی ، لسانی بنیادوں پر حکومتی امور چلانا قابل مذمت ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فیڈرل لیویز اور لیکچراز کی آسامیوں کی منسوخی بلوچ دشمن اقدام ہے موجودہ حکمران عوام کو روزگار دینے کے بجائے روزگار کے راستے بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں نسلی ، لسانی بنیادوں پر حکومتی امور چلانا قابل مذمت ہے
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ / اندرون بلوچستان: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارش،نوشکی میں تین بچے اورچمن میں تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ،نصیر آباد میں سکول کا چھت گرنے سے طالبہ زخمی ،کوئٹہ کی سڑکیں سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ چمن اور موسیٰ خیل میں بارش نے تباہی مچادی ۔ آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ کر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے آج سے مزید طوفانی بارشوں اور 50سے60ناٹ رفتار کی ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری کردی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ،اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں خضدار ،قلات،نوکنڈی،مستونگ،پشین ،نوشکی ،قلعہ عبداللہ ،چمن،پنجگور نال،چاغی ،دالبندین ،زیارت،خانوزئی ،گلستان،توبی اچکزئی اور دیگر علاقوں میں منگل کی رات سے شروع ہونی والی بارش گزشتہ شب رات گئے تک جاری رہی ،موسم خوشگوار ہو گیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+گوادر: گوادر سمیت بلوچستان کے جنوب مغربی حصوں میں طویل عرصے بعد بارش کے بعد شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ گوادر کے آنکاڑہ اور پسنی کے شادی کور ڈیم میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے صوبے بھر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق سینیٹرڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے غریب محکوم مظلوموں کی نمائندہ جماعت ہے کسی کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دیا جائے گا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی اور سیکرٹری تعلیم عبد الصبور کاکڑ کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں نجی اسکولوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ کوئٹہ میں صبح کے وقت دھند بھی چھائی رہی تاہم شا م کو تیز ژالہ باری سے زمین نے سفید چادر اوڑھ لی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مستونگ اورنوشکی سمیت متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، درجنوں کچے مکانات منہدم ہوگئے۔ لورالائی اور مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+تربت+کوہلو: ایف سی کی کوہلو میں کارروائی کے دوران 7افراد ہلاک 4زخمی ہو گئے، جبکہ دو زخمیوں کو گرفتار کر لیاگیا ، کوئٹہ میں مری کیمپ کے بارودی مواد برآمد کر لیاگیا، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں مختلف مقامات سے بم برآمد کر کے انہیں ناکارہ بنا دیاگیا