رحمت بلوچ پر حملہ بزدلانہ ہے، بندوق کے زور پر سیاسی ایجنڈے سے نہیں ہٹایا جاسکتا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پنجگور کے علاقے پروم میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ ،رکن صوبائی اسمبلی حاجی اسلام بلوچ اور پارٹی کے دیگر قائدین کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



وزیراعلیٰ کا فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ پر برہمی کا اظہار ،کوئٹہ سیکورٹی پلان کا ازسرنوجائزہ لیاجائے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بی این پی کے رہنماء کے قتل اور صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ کے قافلے پر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردی ہے مقصد سیاسی عمل کو سبوتاژ کرنا ہے۔