لیاری20سال سے جرائم پیشہ افراد کے حوالے ہے امن کیلئے سب کو کرداراداکرناہوگا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے اتوار کو لیاری میں اپنے پارٹی دفتر کا افتتاح کردیا ہے اوربزنجو چوک لیاری میں پارٹی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔دفتر کی افتتاحی تقریب میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں میر طاہر بزنجو,جان محمد بلیدی سمیت دیگر رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



نیشنل پارٹی کو اقتدار نواز شریف ومحمود خان کے مفادات کے تحفظ کیلئے دیا گیا ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : بی این پی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ بی این پی عوامی بلوچ عوام کے حقوق کی ضامن ہے جو ہر مشکل وقت میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ رہ کر ان کی ان کی عزت نفس کی بحالی کے لیے کوشان رہا ہے



بلوچستان یونیورسٹی کے فیسوں میں کئے جانے والے اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی طلباء تنظیموں پشتون ایس ایف، بی ایس او ، پی ایس او، بی ایس او(پجار)، ایچ ایس ایف کے رہنماؤں شہباز ایسوٹ، ملک انعام کاکڑ، آغا داؤد شاہ، سیف اللہ، ناصر بلوچ نے حکومت اور بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے



نواب رئیسانی کوئٹہ پہنچ گئے ،پانا مہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی ،نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا ان معاملات کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی بیرون ملک علاج و معالجے کے غرض سے گیا تھا



پاک افغان طورخم اور چمن سرحد آمدورفت کیلئے پھربند کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


طورخم،چمن: پاک افغان طورخم بارڈر کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے ،میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو منظم کیا جا سکے،



گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد مزدوروں کا تحفظ یقینی ہو گیا ہے ،شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا مستقبل محنت کشوں کے جانوں کے تحفظ سے وابستہ ہے حکومت اس صنعت کی ترقی اور درپیش مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد محنت کشوں کی سیفٹی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے



تعلیمی مسائل کے حل کیلئے جار ی جدوجہد سے خائف بے بنیادپرو پیگنڈہ کر رہی ہے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او پجار اور پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، پشتونخوا ہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، پی ایس ایف اور ایچ ایس ایف کا مشترکہ اجلاس بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت حمید بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل سیکرٹری جنرل منعقد ہوا



کوئٹہ ،ہدہ میں مردم شماری کے جعلی اور فوٹو اسٹیٹ فارم تقسیم کی جا رہی ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں کوئٹہ ہدہ میں مردم شماری عملے کی جانب سے جعلی مردم شماری فارم جو فوٹو اسٹیٹ کرائی گئی ہے علاقے میں تقسیم کی گئی اور سازش کے تحت دیگر زبانوں کو نظر انداز کر کے صرف پشتو زبان لکھا گیا تاکہ لوگ اس فارم کو پر کر کے دیں



انٹرپول کا براہمدغ بگٹی کو گرفتار کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: انٹرپول نے ایف آئی اے کی درخواست پر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں مطلوب بلوچ علیحدگی پسند براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ،انٹرپول کی طرف سے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی درخواست کو سیاسی معاملہ قراردیا گیا ہے۔