کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں پر مکمل میرٹ اور جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل خوش آئند اور قابلِ تحسین فعل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں پر مکمل میرٹ اور جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل خوش آئند اور قابلِ تحسین فعل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ:مستونگ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:خضدارکے علاقے میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے وڈھ میں مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والی کار سے ٹکراگئی جسکے نتیجے میں 3افرادجاں بحق جبکہ 15مسافر زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الحمداللہ محکمہ خزانہ بلوچستان میں 111 بھرتیوں کا عمل شفاف، کامیاب اور عوامی اعتماد سے مکمل کر لیا گیا، فیل امیدواروں نے بھی شفافیت کی گواہی دی ، بلوچستان کے ہر نوجوان کو اس کا حق دلائیں گے ۔یہ بات انہو ں نے پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک بیان میں کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماہی گیروں کے مطابق شکار کے دوران ڈولفن کشتی کے ساتھ ساتھ تیرتی رہیں، جس کا منظر دیکھنے والوں کے لیے انتہائی دلکش تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آزادی نیوز )آن لائن ٹیسٹنگ کے پہلے ہی فیز میں امیدواروں کی جانب سے نا انصافیوں اور فہرستوں میں نام نہ ڈالنے کی شکایتیں سامنے آنے لگیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ماہ رنگ ،سمی دین اور بی ایل اے کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے،وہ ملک دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر پاکستان اور بلوچستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ان کی ملک دشمن مہم کو ناکام بنائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے