بلوچستان کے تین لاکھ ملازمین اپنے حقوق کے حصول کیلئے متحدہیں ، بلوچستان گرینڈ الائنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان گرینڈ لائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں 3 لاکھ ملازمین اپنے حقوق کے حصول کیلئے متحد ہیں ۔ آئی ایم ایف کے نام اور ڈکٹیشن پر ملازم کش پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں ۔



عمرایوب کو بلوچستان کے ہر ضلع کا دورہ کرانے کی دعوت،جب ضرورت پڑی وزیر اعلیٰ پاورشوبھی کر یں گے ،بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بلوچستان کے دورے کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی تاکہ وہ خود آکر صوبے کے زمینی حقائق کا مشاہدہ کریں



کو ئٹہ سے کراچی اسلا م آباداور لاہو ر کیلئے ہوائی جاز کی ٹکٹ ایک لا کھ روپے تک پہنچ گئی ،عوامی وکا روباری حلقوں کی تشویش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ کے سینئرنائب صدر حا جی اختر محمد کا کڑ،نائب صدر میروائس کاکڑنے کہا ہے کہ حکومت فلائی جناح اور پی آئی اے کے کراچی ،اسلام آباد اور لاہور کے ٹکٹس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کانوٹس لے اورپی آئی اے سمیت دیگرائیرلائنز کی پروازوں میں اضافہ کرے اور بلو چستان سے بند ہونے والی ٹرینوں کی سروس کو فوری طور پر بحال کیا جائے تاکہ صوبے کے لوگوں کوسفر کی بہتر سہولیات میسر آسکیں۔



بلوچستان حکومت کا ایوی ایشن ونگ کو جدید تقاضوں کے مطا بق فعال بنا نے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں بلوچستان ایوی ایشن ونگ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ونگ کی تنظیم نو، فعالیت اور اس کے عوامی فلاحی استعمال کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا



حالات خرانے ہونیکا تاثر درست نہیں بلوچستان کے تمام اضلاع میں حکومت کی رٹ مکمل طور پر قائم ہے سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں تعینات سفیر ہینی ڈی ویریز نے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی



آزادی کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچے، انصاف کے بغیر امن ممکن نہیں،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کر دیا۔

سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کر دیا۔



بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اور انگریزی اخبار سے وابستہ اکبر نوتیزئی نے اے پی این ایس کے 24ویں صحافی ایوارڈز میں دو ایوارڈز جیت لیے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے 24ویں صحافی ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ڈان نے چار زمروں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔



لشکری رئیسانی کو اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ کی طویل دورانیہ پر محیط اہم ملاقات،سردار لطیف کھوسہ نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کو اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے کی دعوت دی،



عمر ایوب کے بلوچستان صورتحال سے متعلق بیان غیر سنجیدہ ہے آئیںتمام اضلاع کا دورہ کر ائونگا،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں بلوچستان کے تمام اضلاع کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے