
اسلام آباد :قائمقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی، اور برطانیہ کی گلوچیسٹر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران شامل تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :قائمقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی، اور برطانیہ کی گلوچیسٹر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران شامل تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کوانسان سمجھ کر حقو ق دیے جائیں بلوچستان کے عوام کوپاکستانی نہ سمجھنا اور حقوق سے محروم رکھنا بہت بڑی ناکامی وناراضگی کی بنیادی وجوہات میں سے ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ میںطلبا کا جعلی لوکل سرٹیفیکیٹ کے زریعے میڈیکل سیٹوں میں میرٹ لسٹ میں آنے والوں کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں کے درمیان دوری اور نفرت نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی زرداری ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی، ضلع چاغی: ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے نوکنڈی میں ایک اوپن پبلک فورم کا انعقاد کیا جو کہ آر ڈی ایم سی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا جو ہنر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ اس تقریب میں مختلف مقامی لوگوں بشمول نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نمایاں شرکاء میں حاجی امان اللہ کبدانی، نیشنل پارٹی کے مولابخش عالیزئی، واحد بخش شیرزئی، نظام لاشاری، بابو رزاق ساسولی اور بی این پی کے محمد انور بلوچ سمیت دیگر شامل تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اپنے بیان میں وزیر اعلی بلوچستان نے اس حملے کو ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی ایسی مذموم کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ ہمارے دو بہادر پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ پر فورتھ شیڈول کے خلاف ورزی کرنے پر درج مقدمے میں آج انسداد دہشتگردی عدالت ضمانت کی تصدیق کردی۔ کیس کی پیروی بلوچستان نیشنل پارٹی لائر ونگ یے رہنماء ممتاز قانون دان ایڈوکیٹ جمیل رمضان نے کی۔اس موقع پر عدالت میں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ بھی موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ،2پولیس اہلکار شہید،1 زخمی ہو گیا۔