بلوچستان میں روز اول سے وفاق کا رویہ غیر منصفانہ رہا ہے، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے رہنما، سنیٹر جان محمد بلیدی نے لاہور میں لیڈر میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں “بلوچستان کے مسائل اور حل کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا



بلوچستان کے حالات کی خرابی وغربت کے ذمہ دار حکمران ہیں،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے حالات کی خرابی, بدامنی,غربت بے روزگاری کے ذمہ دارنااہل وفاقی وصوبائی حکومتیں اوراسٹبلشمنٹ ہیں بلوچستان کوریموٹ ومسلط شدہ نااہل ناکام مسلط شدہ لوگوں سے چلانادانشمندی نہیں۔



دالبندین تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے مگر 63سکولز بند

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین (نامہ نگار)میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ڈسٹرکٹ چاغی میں اس وقت 63 سکولز عدم توجہی کی وجہ سے کہی عرصے سے بند ہے سابق چیرمین سینٹ کے آبائی علاقہ ڈسٹرکٹ چاغی کے مختلف یونین کونسل میں 63 گرلز اور بواہز پرائمری سکولز بند ہے



پارٹی کی نئی قیادت ایک متحد، فعال اور عوام دوست وژن کو لے کر چل رہی ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر کھیل و اْمور نوجوانان،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما مینا مجید بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سیکریٹری جنرل ہمایوں خان اور سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن کو نئی جماعتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے



پشتون بلوچستان میں ہی رہنا چاہتے ہیں،خوشحال خان پشتونوں کا نما ئندہ نہیں،بی اے پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون اقوام سالوں سے بلوچستان میں خوشی سے مقیم ہیںسازشی عناصر بلوچ علاقوں کو ملاکر الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کرکے انتشار پھیلاناچاہتے ہیں۔



بولان میڈیکل کالج چھ ماہ سے تدریسی سرگرمیوں کے لیے غیر فعال، طلباء کا احتجاجی تحریک کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بولان میڈیکل کالج کے طلباء نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے کی سب سے بڑی طبی درسگاہ، بولان میڈیکل کالج، گزشتہ چھ ماہ سے تدریسی حوالے سے مکمل طور پر غیر فعال ہے۔ یہ صورتحال صوبے کے تین ہزار سے زائد بند پرائمری اسکولوں جیسی تصویر پیش کر رہی ہے۔