وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔
معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالوں کو نشانِ عبرت بنائینگے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں بارش کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو 25 لاکھ روپے بطور انعام دیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اخترمینگل نے جواب دیا کہ بلوچستان کےحالات سنگین نوعیت کے ہیں، کسی بھی واپسی کا فیصلہ مشکل ہے، اب بات چیت کا وقت گذر چکا، بلوچستان کے اصل مسائل کو کوئی سمجھنا ہی نہیں چاہتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے علاقے ضلع مستونگ میں کلی گلکنڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان پریس کلب کے عہدیدار اور نیوز ایجنسی آن لائن سے وابستہ صحافی نثار احمد لہڑی جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 5 بجے ہمارے الائنس کی میٹنگ ہے جس میں اختر مینگل صاحب شرکت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ نے بلوچستان کی سیاسی فضاءکو تبدیل کر دیا ہے،سردار مینگل کے استعفیٰ کے بعد امکان ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے دیگر اراکین بھی بلوچستان اسمبلی اور سینیٹ سے استعفیٰ دیں گے۔،ذرائع نے پارٹی کی اندرونی مشاورت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر جہانزیب بھی استعفیٰ جلد دینگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے BNP کے سربراہ اختر مینگل کی قومی اسمبلی سے استعفیٰ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: :صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مینامجید بلوچ نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان دشمن عناصر کی ایما پر دہشتگردی کے واقعات کئے جارہے ہیں ،نوجوانوں کے ذہنوں سے کھیل کر ہمارے نوجوانوں کودہشتگردی کا ایندھن بنایاجارہاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وفاقی و صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے سردار اختر جان مینگل کے استعفیٰ دینے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور سردار عطا اللہ خان مینگل کے سیاسی اور قبائلی جان نشین کا استعفیٰ دینا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ بلوچستان میں مایوسی کا کیا عالم ہے۔ بلوچستان میں سات عشروں سے کی جانے والی سیاسی انجنئیرنگ نے اب حالات کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 25اور 26اگست کو رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرار داد منظور ، ارکان اسمبلی کا بلوچستان کے مسائل کو حل کر نے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت پر زور جبکہ دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔ بلوچستا ن اسمبلی کا اجلاس منگل کو اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔