
کوئٹہ: کوئٹہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا جانے والی مسافر کوچز کے مالکان نے شیرانی میں مسافر بس کو نذر آتش کرنے اور چیک پوسٹوں پر مسافروں اور ڈرائیوروں کو بلاجواز تنگ کرنے کے خلاف دوسرے روز بھی اپنی بسیں احتجاج بند رکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا جانے والی مسافر کوچز کے مالکان نے شیرانی میں مسافر بس کو نذر آتش کرنے اور چیک پوسٹوں پر مسافروں اور ڈرائیوروں کو بلاجواز تنگ کرنے کے خلاف دوسرے روز بھی اپنی بسیں احتجاج بند رکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے سیاسی کارکن ہلاک۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بہمن میں سیکیورٹی فورسز کا رات گئے گھروں پر چھاپہ، 5 نوعمر لڑکے جبری لاپتہ کردیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی :ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پٹ فیڈر غریب آباد کے مقام پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ظفر علی نامی شخص ہلاک جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا واقعے کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اپنی جدوجہدِ آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ اہل بلوچستان کو ہر صورت حقوق دینے ہوں گے بلوچستا ن کے وسائل سے پیار عوام سے بیزاری کا اظہارنہ پالیسی مزید نہیں چلے گی سب جانتے ہیں بلوچستان کے مسائل ،بدامنی ،بے روزگاری اورغربت کے ذمہ دارمقتد رقوتیں نااہل وفاقی وصوبائی حکومتیں اورجعلی حکمران ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان کوچ سروس کے عہدیدار وں نے کہا ہے کہ بلو چستان کے ضلع شیرانی میں تین روز قبل نجی کمپنی کی بس کسی مخصوص شخص نے نہیں بلکہ دہشتگردوں نے جلائی ہے، صوبے کی قومی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کے ساتھ چور اور سپاہی ایک ساتھ کھیل رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی درخواست پر بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر ہونے والے انتخابات کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو قتل کرکے فرار ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تاجر اور صنعت کار کی آبادی درحقیقت ہم سب کی آبادی ہے،