پریس کلب پر قدغن سے متعلق انتظامیہ کے ہدایت نامہ مسترد کرتے ہیں ،بی یو جے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنسز اور سیمنارز کے انعقاد کو ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت نامہ سے مشروط کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



سردار عطاء اللہ مینگل کی تیسری برسی بی این پی نے تیاریا ں مکمل کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام حلقہ پی بی 46 کے یونٹ سیکریٹریز، ڈپٹی سیکریٹریز، ضلعی کونسلران اور پارٹی کے کارکنوں کا مشترکہ اہم اجلاس ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری کی صدارت میں پارٹی کے سینئر رہنما ملک رفیق شاہوانی کی رہایشگاہ چکل میاں خان کیچی بیگ میں منعقد ہوا،



آئی ٹی انڈسٹری سالانہ 6بلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، او آئی سی سی آئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  اوورسیز انوسٹرز چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI)نے 27اگست سے 29اگست تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والی آئی ٹی سی این ایشیا 2024میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹرز کو ترقی دینے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔



کوئٹہ ، ملیریا ویئر ہائوس سے 28کروڑ روپے کی تین لا کھ 68ہزار مچھر دانیاں غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ میں وفاقی وزرات صحت کے ادارے ڈائر یکٹر یٹ آف ملیر یا کے ویئر ہا ئوس سے 28کر وڑ روپے کی تین لا کھ 68ہزار مچھر دانیاں غائب ہوگئیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے وئیر ہاوس کے منیجر کو گرفتار کرلیا۔



حب، پیرکس سے ملنے والی لاش پانی کے بہائوکے باعث مٹی میں دھنس گئی تھی،پولیس

| وقتِ اشاعت :  


حب :  پیر کس سے ملنے والی لا ش کے معا ملے پر ڈی ایس پی حب اما م بخش بلو چ کے جاری کر دہ بیا ن کے مطابق پیر کس میں ملنے والی لا ش ایک تھی جو کہ بارشوں کے پا نی کے بہا ئو کے باعث مٹی میں دھنس گئی تھی تاہم پو لیس کو اطلا ع ملی تو لا ش کو نکا ل لیا گیا ہے



بغیر لائسنس کے چلنے والے میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا جائے گا،کوئٹہ انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ایس مفتی محمود ہسپتال،ایم ایس بے نظیر ہسپتال، ڈی ایچ آؤ کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ آؤ،ڈی ایس ایم پی پی ایچ ائی، ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر، محکمہ پاپولیشن کے آفیسر اور چیف ڈرگ انسپکٹر نے خصوصی شرکت کی۔