• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 56 لاکھ 10 ہزار 324 ہو گئیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2022

دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2022

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔

کابل: ہرات میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 23rd, 2022

کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 22nd, 2022

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

’یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا‘

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

امریکی صدر جوبائیڈن  نے روس کو  یوکرین پر حملے کے حوالے سے  سخت تنبیہہ  کی ہے۔

گھانا میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

اکرا: گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ہونے والے ہولناک دھماکے میں اب تک 17 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوچکے ہیں۔

یورپی یونین نے کابل میں باضابطہ طور پر سفارتخانہ کھول لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

کابل: یورپی یونین نے افغانستان میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔

کلاس میں آنا ہے تو حجاب اتارنا ہوگا، بھارتی کالج

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، مسلمانوں کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد حجاب کرنے والی طالبات کو کلاس روم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

سونامی لہروں سے لڑ کر زندہ بچ جانے والا ۔۔ ایکوا مین ۔۔

وہاب مجید | وقتِ اشاعت :   January 21st, 2022

حقیقی زندگی کا “ایکوا مین“،  سونامی لہروں میں بہہ جانے والا معذور شخص 27 گھنٹے تیرنے کے بعد بھی زندہ بچ گیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 144
  • 145
  • 146
  • 147
  • 148
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • ایران کے سپریم لیڈر سمیت 9 افراد سے متعلق معلومات پر امریکہ کا 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان
  • کوئٹہ ، گھر پر ڈرون حملہ تین بچے زخمی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش تھی، ذرائع
  • قومی ایکشن پلان برائے آبادی کی تکمیل کیلئے صوبوں کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے، میڈیا کولیشن اجلاس
  • بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ہر علاقے میں لاشیں گر رہی ہیں اور لوگ جنازے پڑھا کر تھک گئے ہیں،اسد بلوچ
  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: ایران
  • بلوچستان اسمبلی :فشری ہائیبر گرانٹ روکنے سے 300 سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی

Recent Posts

  • ایران کے سپریم لیڈر سمیت 9 افراد سے متعلق معلومات پر امریکہ کا 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان
  • کوئٹہ ، گھر پر ڈرون حملہ تین بچے زخمی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش تھی، ذرائع
  • قومی ایکشن پلان برائے آبادی کی تکمیل کیلئے صوبوں کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے، میڈیا کولیشن اجلاس
  • بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ہر علاقے میں لاشیں گر رہی ہیں اور لوگ جنازے پڑھا کر تھک گئے ہیں،اسد بلوچ
  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔